Select Menu

ہندوستان

اہم خبریں

clean-5

شعرو شاعری

Islam

Iqtibasaat

History

Photos

Followers

Misc

Technology

» » وزن انٹرنیشنل اسکول سہرسہ میں معروف عالم دین سیاست داں اور ملی رہنما محسن ملت جناب اسرارالحق قاسمی صاحب رحمتہ اللہ علیہ کی ۵۰ سالہ دینی خدمات کے اعتراف میں سیمینار

وزن انٹرنیشنل اسکول سہرسہ معروف عالم دین ، مایہ ناز صحافی و خطیب ، بلند مرتبت علمی و مذہبی ِشخصیت ، وسیع فکرو نظر کے حامل ، سیاست داں اور ملی رہنما محسن ملت جناب اسرارالحق قاسمی صاحب رحمتہ اللہ علیہ کی ۵۰ سالہ دینی ، علمی ، ملی ، سماجی ،سیاسی ،صحافی اور تعلیمی خدمات کے اعتراف میں سیمیناربتاریخ ۳۰ دسمبر ساڑھے دس بجے کانفرنس ہال بہار ارردو اکادمی پٹنہ میں منعقدکیا جارہا ہے ،اس تاریخی پروگرام میں آپ سب سے شرکت کی پرخلوص استدعا ہے ۔
منعقد کردہ ۔ جناب شہنواز بدر قاسمی اور جناب نور السلام ندوی 

رائے محمد حارث Unknown

رائے محمد حارث عالم تعلق رکھتے ہیں۔ گزشتہ دو تین سال سے صحافت سے وابستہ ہیں ہندوستان اردو ٹائمز کلب رجسٹرڈ کے جنرل سیکریٹری ہیں۔
«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments:

اپنا تبصرہ تحریر کریں توجہ فرمائیں :- غیر متعلقہ,غیر اخلاقی اور ذاتیاتپر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, کسووال پریس کلب(رجسٹرڈ) ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز کسووال پریس کلب(رجسٹرڈ) کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں