Select Menu

ہندوستان

اہم خبریں

clean-5

شعرو شاعری

Islam

Iqtibasaat

History

Photos

Followers

Misc

Technology

بیس لاکھ کا کھلاڑی پانچ کڑوڑ میں خریدا گیا آئی پی ایل ۲۰۱۹

بیس لاکھ کا کھلاڑی پانچ کڑوڑ میں خریدا گیا اس کا نام شوم دوبے ہے اس کی ہیٹنگ پاور اچھی ہے اور اس نے ڈومیسٹک میچ میں اپنا جلوہ دکھایا جس کی وجہ سے رویل چیلینجرز بنگلور نے شوم دوبے کو پانچ کڑوڑ میں خریدا غور طلب ہے کہ ان کو آر سی بی نے آل راونڈر کے طور پر خریدا ہے ۔

یوراج کو ممبئی انڈین نے آئی پی ایل ۲۰۱۹ کے لیئے خریدا

یوراج سنگھ کو آخر کار آئی پی ایل ۲۰۱۹ میں جگہ مل ہی گئی ، حالانکہ کچھدنوں پہلے جب انہیں کسی بھی ٹیم نے نہیں لیا تھا تو وہ مایوس تھے حالانکہ کل جب ممبئی انڈین نے یوراج سنگھ کو خریدا تو یوراج کی خوشی کا ٹھکانہ نہ رہا اور سوشل میڈیا پر اپنی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ’’پلٹن اب آئے گا مزہ‘‘ یہ ویڈیو خوب وائرل ہورہا ہے