Select Menu

ہندوستان

اہم خبریں

clean-5

شعرو شاعری

Islam

Iqtibasaat

History

Photos

Followers

Misc

Technology

دوست جب ہاتھ میں قلم پکڑتے ہیں٬تو اس وقت تک نہیں رکھتے ہیں جب تک وہ کچھ لکھ نہ دیں،

کبھی کبھی ہمارے نادان دوست جب ہاتھ میں قلم پکڑتے ہیں٬تو اس وقت تک نہیں رکھتے ہیں جب تک وہ کچھ لکھ نہ دیں٬اگر سچ کہئیے تو یہ بھی اس تاک میں رہتے ہیں٬ کہ کہاں سے کوئ ایسی خبر ملے جس میں نمک مرچ لگاکر اپنی شہرت بٹور سکیں......افسوس ! ایسے قلمکاروں پر٬اور پھر طرفہ تماشہ یہ کہ جب میڈیا کی اسی حرکت پر بحثیں ہوتی ہیں٬تو وہی ہمارے نادان دوست صف اول میں نظر آتے ہیں...