Select Menu

ہندوستان

اہم خبریں

clean-5

شعرو شاعری

Islam

Iqtibasaat

History

Photos

Followers

Misc

Technology

» » دوست جب ہاتھ میں قلم پکڑتے ہیں٬تو اس وقت تک نہیں رکھتے ہیں جب تک وہ کچھ لکھ نہ دیں،

کبھی کبھی ہمارے نادان دوست جب ہاتھ میں قلم پکڑتے ہیں٬تو اس وقت تک نہیں رکھتے ہیں جب تک وہ کچھ لکھ نہ دیں٬اگر سچ کہئیے تو یہ بھی اس تاک میں رہتے ہیں٬ کہ کہاں سے کوئ ایسی خبر ملے جس میں نمک مرچ لگاکر اپنی شہرت بٹور سکیں......افسوس ! ایسے قلمکاروں پر٬اور پھر طرفہ تماشہ یہ کہ جب میڈیا کی اسی حرکت پر بحثیں ہوتی ہیں٬تو وہی ہمارے نادان دوست صف اول میں نظر آتے ہیں...

رائے محمد حارث Unknown

رائے محمد حارث عالم تعلق رکھتے ہیں۔ گزشتہ دو تین سال سے صحافت سے وابستہ ہیں ہندوستان اردو ٹائمز کلب رجسٹرڈ کے جنرل سیکریٹری ہیں۔
«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments:

اپنا تبصرہ تحریر کریں توجہ فرمائیں :- غیر متعلقہ,غیر اخلاقی اور ذاتیاتپر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, کسووال پریس کلب(رجسٹرڈ) ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز کسووال پریس کلب(رجسٹرڈ) کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں