Select Menu

ہندوستان

اہم خبریں

clean-5

شعرو شاعری

Islam

Iqtibasaat

History

Photos

Followers

Misc

Technology

» » صوبہ حلب سے تشریف لائے ہوئے معزز عالم مبلغ اسلام داعی الی اللہ مولانا عبدالوہاب زاہد ندوی مدظلہ العالی ملاقات کرتے ہوئے-

حضرت مولانا سید محمد رابع حسنی ندوی مدظلہ العالی وحضرت مولانا سید محمد واضح رشید حسنی ندوی مدظلہ العالی سے ملک شام کے صوبہ حلب سے تشریف لائے ہوئے معزز عالم مبلغ اسلام داعی الی اللہ مولانا عبدالوہاب زاہد ندوی مدظلہ العالی ملاقات کرتے ہوئے ساتھ میں مولانا سید بلال عبدالحی حسنی ندوی بھی موجود ہیں قابل ذکر ہے کہ موصوف نے ندوة العلماء سے 1968 میں فراغت حاصل کی ۔۔اوائل عمر ہی سے تعلیم کے ساتھ ساتھ اصلاح باطن کا بھی اہتمام رہا ۔۔اس سلسلہ میں مولانا سید ابوالحسن علی ندوی رح سے وابستہ رہے اور ان کا اعتماد حاصل کیا ۔۔موصوف کو تصوف کے سلاسل اربعہ میں شیخ ندوی رح سے اجازت و خلافت بھی حاصل ہے ۔۔دعوت و تبلیغ کا فریضہ انجام دینے کے علاوہ قلم و قرطاس سے بھی وابستہ ہیں ۔۔کئی وقیع کتب تصنیف کر چکے ہیں فی الحال شام کے شیخ الاسلام تسلیم کئے جاتے ہیں .

رائے محمد حارث Unknown

رائے محمد حارث عالم تعلق رکھتے ہیں۔ گزشتہ دو تین سال سے صحافت سے وابستہ ہیں ہندوستان اردو ٹائمز کلب رجسٹرڈ کے جنرل سیکریٹری ہیں۔
«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments:

اپنا تبصرہ تحریر کریں توجہ فرمائیں :- غیر متعلقہ,غیر اخلاقی اور ذاتیاتپر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, کسووال پریس کلب(رجسٹرڈ) ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز کسووال پریس کلب(رجسٹرڈ) کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں